سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا
سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستانی سیاحوں کے لیے سفری ویزے کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔
نئی شرائط کے تحت پاکستانی سیاح اب سعودی وزٹ ویزا حاصل کرنے کے لیے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کا کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم کا بینک اسٹیٹمنٹ جمع کرا سکتے ہیں۔
2023 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 43 فیصد زیادہ پاکستانی سیاحوں نے ملک کا دورہ کیا اور 2024 میں 27 لاکھ پاکستانی سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔
سیاحوں کی سہولت کے لیے کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملتان میں 6 پروموشن دفاتر قائم کیے گئے ہیں۔
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.