ملک کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہو گا،بانی پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے بانی کا کہنا ہے کہ ملک کو بچانا ہے تو شفاف انتخابات کرانا ہوں گے۔
پی ٹی آئی کے بانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بچانے کا شفاف انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں
، غریب جو پہلے 2000 روپے کا بل آتا تھا اب 10000 روپے کا بل آتا ہے، تمام پیسے امیروں کو باہر رکھا جاتا ہے،
موجودہ حکومت سے پاکستان کی امیدیں ختم ہو چکی ہیں، اس حکومت پر کسی کو اعتماد نہیں، انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے جیسے میں نے پاکستان میں اخلاقی اقدار کی سب سے بڑی غداری کی ہے،
مشکل فیصلے وہی لیتے ہیں جو عوام کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں، کانگریس کہہ رہی ہے کہ پاکستان میں جعلی الیکشن کرائے گئے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا کو دبانے کا منصوبہ ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.