مہنگائی پر قابو پا کر شہریوں کو ریلیف دیا جائے، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،
ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے
، اسحاق ڈار کو مہنگائی پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کی۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے اپنے حالیہ غیر ملکی دوروں میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.