آتشزدگی کے باعث پشاور ایئرپورٹ 24 گھنٹوں کےلئے بند
پشاور ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد ایئرپورٹ ٹیکسی وے پر طیاروں کی موجودگی کے باعث رن وے کو 24 گھنٹے کے لیے بند کر دیا گیا
تاہم طیارہ ہٹانے کے کام کے دورانیے کے باعث رن وے کو طویل عرصے کے لیے بند کر دیا گیا۔
کچھ دیر کے لیے بند رہنا پڑے گا بتادیں کہ آج صبح پشاور ایئرپورٹ پر ایک غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز میں آگ لگ گئی۔
ریاض سے آئی پرواز کی پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران آگ لگی، مسافروں اور عملے کو ہنگامی طور پر سلائیڈز سے باحفاظت نکالا گیا۔
فائر بریگیڈ کے عملے نے طیارے میں لگی اگ بجھائی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.