بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے بعد آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے۔
پرتاب گڑھ ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے سب سے زیادہ 11 اموات ہوئیں۔
اطلاعات کے مطابق اتر پردیش کے ضلع سلطان پور میں 7، چندولی میں 6 اور مین پوری ضلع میں 5 افراد کی موت ہوئی ہے۔
مرنے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ موسلا دھار بارش سے اتر پردیش کے مختلف علاقے بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔
محکمہ موسمیات نے اتر پردیش اور آس پاس کے علاقوں میں اگلے 5 دنوں تک مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.