بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی، بھارتی میڈیا
بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی
بی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پاکستان میں آئندہ سال فروری مارچ میں سری لنکا یا دبئی میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے میچز منعقد کرانے کے لیے کہے گا۔
اطلاعات کے مطابق پاکستان نے بھارتی ٹیم کے تمام میچز لاہور میں کرانے کی پیشکش کی ہے۔
چیمپئنز ٹرافی اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان میں ہونی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان نے بھارتی ٹیم کے تمام میچز لاہور میں کرانے کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2008 میں ایشیا کپ کے بعد سے پاکستان میں کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔
دونوں ٹیموں نے آخری بار 2012 میں بھارت میں سیریز کھیلی تھی۔
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.