سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کو تبدیل کر دیا گیا
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کو تبدیل کر دیا گیا، ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اہم سماعت کے روز جیل حکام کو سابقہ چارج فوری طور پر چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے
اور عبدالغفور انجم کو اڈیالہ جیل کا نیا چارج دے دیا گیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ جو اس سے قبل فیصل آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ تھے کو ساہیوال جیل کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب عبدالغفور انجم کی جگہ سپرنٹنڈنٹ ساجد بیگ سنٹرل جیل ساہیوال کو سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے گزشتہ رات جیل افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسد وڑائچ کی تعیناتی کے دوران پہلی مرتبہ اڈیالہ جیل میں تین افراد کو قتل کیا گیا تھا اور اس سے متعلق جیل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.