بھارت نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے نہیں جائے گا
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے پر اصرار کیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا
اور پی سی بی کا 'پاکستان میں میزبانی' کا موقف بھی وہی رہے گا۔
پی سی بی تمام 8 ٹیموں کے میچز تین مقامات پر کرانے میں مصروف ہے
اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے پر بھاری خرچ کر رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ برڈ اور پلان بی کے درمیان ہونے والی بات چیت کے باعث پی سی بی اپنے انتظامات نہیں روکے گا
اور آئی سی سی اجلاس میں پاکستان اپنا موقف سختی سے پیش کرے گا۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق پلان بی بنانا آئی سی سی کا کام ہے، پاکستان کا کام ہے کہ وہ اپنے حالات کے مطابق آگے بڑھے،
بھارت کے علاوہ چیمپئنز ٹرافی کی تمام ٹیمیں پاکستان میں کھیل چکی ہیں اور بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورتحال کمزور ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.