فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام کی غیر اعلانیہ بندش پاکستان میں
انٹرنیٹ سروس کی غیر اعلانیہ بندش پاکستان میں: حقیقت اور اثرات
پاکستان میں ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام کی غیر اعلانیہ بندش پاکستان میں ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام کی غیر اعلانیہ بندش ۔ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے بھی صارفین کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو سروس میں خلل کا سامنا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے صارفین کو متعلقہ پلیٹ فارمز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ اور یہ صورتحال ایکس پر پابندی کے مترادف ہے۔ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو بھی خط لکھا ہے۔ جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ گیٹ وے سے سروس ختم کرنے کی وجہ بتائی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.