"ڈونلڈ ٹرمپ کا انتباہ: اگر مجھے مارا گیا تو امریکہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا"
"ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی: امریکہ ایران کے صفحہ ہستی سے مٹانے کا امکان"
اگر وہ مجھے مارتے ہیں تو امریکہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا: ٹرمپ امریکی صدر کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے حریف ایران کے خاتمے کی بات کی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے لکھا کہ ’’اگر وہ صدر ٹرمپ کو مار ڈالتے ہیں۔ اور یہ ہمیشہ امکان ہے، مجھے امید ہے کہ امریکہ ایران کا صفایا کر دے گا۔‘‘ اگر ایسا نہ ہوا تو امریکی قیادت کو بزدل اور شجاعت سے خالی شمار کیا جائے گا" ٹرمپ کی اس پوسٹ میں کانگریس میں اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کے خطاب کا وڈیو کلپ بھی منسلک کیا گیا ہے۔ اس میں نیتن یاہو نے ٹرمپ کو نشانہ بنانے والے منصوبے کے بارے میں دعویٰ کیا کہ یہ ایران کا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیکرٹ سروس کے اداروں نے حالیہ ہفتوں میں ٹرمپ کے لیے حفاظتی اقدامات بڑھا دیے ہیں۔ یہ پیش رفت سابق صدر کے قتل کیلئے ایرانی منصوبے کے "خطرے" کا انکشاف ہونے کے بعد سامنے آئی ، البتہ یہ بھی باور کرایا گیا ہے کہ مذکورہ منصوبے کا ٹرمپ پر ہونے والے حالیہ قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.