شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ سیریز میں شمولیت کا مستقبل کیا ہے؟
شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ سیریز میں شمولیت: فاسٹ بولر کے بیانات
مجھے نہیں معلوم کہ مجھے ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ کیا جا رہا ہے یا نہیں۔شاہین آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ مجھے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ کیا جا رہا ہے۔ میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے، عزت سے کرکٹ کھیلوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن بہت اچھا کام کر رہی ہے۔ جہاں عام لوگ نہیں جاسکتے وہاں ہماری فاؤنڈیشن جاتی ہے۔ فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ جب آپ ریڈ بال کھیلتے ہیں تو کرکٹ بہتر ہوتی ہے۔ ، بچوں کو اچھی چیزیں سکھانی چاہیے ، ٹیم کے گیارہ کھلاڑی آپ کے دوست ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کیا ہو رہا ہے اس کو نہیں دیکھتا منفی چیزوں کا علم نہیں۔ ، میری تربیت اچھی ہے میں ہمیشہ ملک کےلیے فاٸٹ کرتا ہوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ ملک کے لیے کھیلتا چاہتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.