"پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی"
"پاکستانی پارلیمنٹ میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ: وزیراعظم اور اراکین پارلیمنٹ کی شرکت"
شہید اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کی گئی۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کی گئی۔ حماس کے مقتول رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے ارکان سمیت اراکین پارلیمنٹ نے ادا کی۔ جمعہ کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔ تہران میں شہید ہونے والے اسماعیل ہنیہ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ پوری اسلامی دنیا اور بالخصوص پاکستان ان کی شہادت پر سوگوار ہے۔ اس سے قبل قومی اسمبلی نے اسرائیلی جارحیت، تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف قرارداد پیش کی تھی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا تھا۔ قرارداد ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیش کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.