"خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت"
"خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر: نئی دریافت کی تفصیلات"
خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان او ڈی جی ڈی سی ایل نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق کنویں سے 1.64 ملین ایم ایم ایس سی ایف ڈی حاصل ہوئی۔ کنواں ون سے 159 بیرل یومیہ خام تیل کی بھی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ نئی پیداوارسےاس علاقے میں ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی خیبرپختونخوا میں ٹل بلاک میں رزگیر ون کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ ملا تھا۔ کنویں سے یومیہ 250 بیرل خام تیل اور 20 ملین میٹر اسٹینڈرڈ کیوبک گیس ملے گی۔ کنویں کی کھدائی اس سال جنوری میں شروع کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.