آئی سی سی پر قبضے کی بھارت کی سازش بے نقاب: آسٹریلوی اخبار کا انکشاف
بھارت کی آئی سی سی پر قبضے کی سازش: جے شاہ کی چیئرمین شپ کی دوڑ
’آئی سی سی پر قبضے کی بھارت کی سازش بے نقاب‘ آسٹریلیا کے ایک اخبار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر قبضہ کرنے کی بھارت کی سازش کا انکشاف کیا ہے۔ آسٹریلوی اخبار کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کو مستعفی ہونے پر مجبور کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جئے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے صدر بنیں گے۔ آئی سی سی کے موجودہ صدر گریگ بارکلے نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ مدت ختم ہونے کے بعد عہدے میں دلچسپی نہیں رکھتے وہ نومبر تک عہدے پر رہیں گے۔ اس فیصلے کا اثر پاکستان میں شیڈول چیمپینز ٹرافی پر بھی پڑسکتا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ اور امکان ہے کہ وہ آئی سی سی کے اگلے چیئرمین منتخب ہوسکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی سی سی
بھارت کی سازش
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
جئے شاہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز
چیمپینز ٹرافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.