28 اگست کو ملک گیر ہڑتال: حافظ نعیم الرحمان نے تاجر برادری کی شرکت کا اعلان کیا
ملک گیر ہڑتال 28 اگست کو: حافظ نعیم الرحمان کی ہڑتال کی کامیابی کے لیے تاجر برادری کی شرکت کی اپیل
28 اگست کو ملک گیر ہڑتال، تاجر برادری شرکت کرے گی، حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال ہوگی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیابی سے ہڑتال کرنا آپ کا کام ہے۔ آپ کو گولی نہیں چلے گی، توڑ پھوڑ نہیں ہوگی۔ کرنی، پوری تاجر برادری بھی 28 تاریخ کو ہڑتال پر ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکمرانوں کو بتانا ہو گا کہ پورا ملک اور تاجر برادری ہڑتال پر ہے۔ آئی پی پیز نے خون چوسا ہوا ہے، دفاعی بجٹ سے بھی زیادہ انہیں ادائیگیاں کی جارہی ہیں، سندھ کی حکومت کو بدترین حکومت کو کہتے ہیں، ۔ اسٹیبلشمنٹ کے سب سے قریب پیپلزپارٹی کے وڈیرے ہیں، ایک خاندان اور 40 وڈیرے پیپلزپارٹی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ وصیت کی پرچی پر جو سیاست کررہی ہے وہ کیا پارٹی ہوگی۔ فارم 45 اور فارم 47 کا چکر ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا۔ یہ پارٹی نہیں قبضہ گروپ ہے، خون پسینے کی کمائی پر ناگ بن کر بیٹھ جاتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
حافظ نعیم الرحمان
اسٹیبلشمنٹ
امیر جماعت اسلامی
تاجر برادری '
ملک گیر ہڑتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.