کچے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ: وزیر داخلہ کی شرکت
کچے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ: پنجاب پولیس کی قربانیاں
کچےمیں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ رحیم یار خان میں ڈاکو حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل اور سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔ شہداء کے جسد خاکی کو قومی پرچم میں لپیٹ کر ایمبولینس کے ذریعے پولیس لائن پہنچایا گیا۔ نماز جنازہ کے بعد وزیرداخلہ محسن نقوی شہدا کے خاندانوں سے ملاقات بھی کریں گے۔اس سے قبل آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان پہنچے اور ڈاکوؤں کے حملہ میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ آئی جی پنجاب نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں نے ملک و قوم کے لئے ہمیشہ عظیم قربانیاں پیش کی ہیں، کچہ ایریا اور سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں، ڈاکوؤں اور شر پسند عناصر کے حملوں کے چیلنجز کا سامنا کیا ہے۔ پنجاب پولیس کچہ کے ڈاکوؤں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
رحیم یار خان
کچے
شہید پولیس اہلکاروں
نماز جنازہ
وزیرداخلہ محسن نقوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.