کملا ہیرس: صدر بننے پر مڈل کلاس کو اولین ترجیح دی جائے گی
کملا ہیرس کا وعدہ: صدر بنیں تو مڈل کلاس کی بہتری اولین ترجیح ہوگی
صدر بنی تو اولین ترجیح مڈل کلاس ہوگی ، کاملاہیرس امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا کہ اگر وہ صدر بنیں تو پہلی ترجیح متوسط طبقے کی ہوگی۔ وہ ری پبلکن پارٹی کے رکن کو کابینہ میں شامل کریں گی۔ حکومتی پالیسیاں بدلی ہیں لیکن اقدار نہیں بدلیں۔ موسمیاتی تبدیلی بہت بڑا مسئلہ ہے، اس کے علاوہ اسرائیل کے پاس حفاظتی اقدامات ہیں۔ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند نہیں کریں گے۔ اسرائیل کوہتھیاروں کی فراہمی نہیں روکیں گے، غزہ میں کئی معصوم فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔ دوریاستی حل کیلئےکام کرنا ہوگا،اکیس جولائی کو صدرجوبائیڈن کی کال موصول ہوئی کہ وہ صدارتی دوڑ سےدستبردار ہورہے ہیں۔ اس کے بعد کافی کچھ تبدیل ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
کاملاہیرس
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی
سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.