ہمارا نقصان ہوگیا،ادارے کیا کرسکتے ہیں؟:شہداء کا بھائی
چھوٹے بھائی کے فون سے رابطہ کر کے فوجی نے دونوں بھائیوں کی شہادت کی اطلاع دی
ہیڈ محبوب(بیٹھک سپیشل/محمد ندیم قیصر) اپنے اداروں سے کیا مطالبہ کریں وہ کیا کر سکتے ہیں۔ ایسا کہنا تھا ضمیر اور غلام مرتضیٰ کے بھائی جہانگیر کا جب وہ مقامی میڈیا سے جنازے کے بعد گفتگو کر رہے تھے۔ جہانگیر کا کہنا تھا کہ ان کا تو نقصان ہو گیا وہ اللہ کی رضا میں راضی ہیں ،انکا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ ادارے کیسے ان لوگوں (دہشت گردوں) کو سزا دے سکتے ہیں۔ ہمارا نقصان کوئی پورا نہیں کر سکتا اس بات دکھ ہے کہ قیمتی جانوں کا نقصان ہو گیا اگر گاڑی چھین لیتے، رقم چھین لیتے تو کوئی افسوس نہ ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے چھوٹے بھائی کے فون سے رابطہ کر کے فوج کے ایک سپاہی نے ان کو دونوں بھائیوں کی شہادت کی اطلاع دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شہداء کا بھائی
چھوٹے بھائی
فوجی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.