"مذاکرات کامیاب: یوٹیلیٹی اسٹور ملازمین کی ہڑتال ختم، حکومت نے یقین دہانی کرادی"
"یوٹیلیٹی اسٹور ملازمین کی ہڑتال ختم، حکومت اور ملازمین کے درمیان کامیاب مذاکرات"
مذاکرات کامیاب؛ یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کی ہڑتال ختم اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ یوٹیلیٹی سٹور ملازمین اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد یوٹیلیٹی سٹور ملازمین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ حکومت نے اس حوالے سے یقین دہانی بھی کرادی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے عہدیدار راجہ مسکین نے یوٹیلیٹی سٹورز بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ راجہ مسکین نے بتایا کہ حکومت نے کہا ہے کہ 7 ارب رمضان ریلیف اور 50 ارب کی سبسڈی بھی دی جائے گی ۔ جب کہ ادارے کو بہتر بنانے کے لئے یونین سے مل کر قانون سازی کی جائے گی۔ ، وفاقی وزیر رانا تنویر نے ہمیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مذاکرات کامیاب
یوٹیلیٹی سٹور
ملازمین کی ہڑتال ختم
ہڑتال ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.