"حکومت کا سردار اختر مینگل سے مذاکرات کا فیصلہ: تفصیلات"
"حکومت کا سردار اختر مینگل سے بات چیت کا اعلان: مسائل اور درخواستیں"
حکومت کا سردار اختر مینگل سے بات کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: حکومت نے مستعفی رکن قومی اسمبلی اختر مینگل سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سردار اختر مینگل کے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے پر مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر وزیر رانا ثناء اللہ کی قیادت میں حکومتی وفد اختر مینگل سے ملاقات کے لیے پارلیمنٹ لاج پہنچا۔ وفد میں طارق فضل چوہدری شامل تھے۔ خالد مگسی اور اعجاز جاکھرانی بھی شامل تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومتی وفد نے سردار اختر مینگل سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی۔ حکومتی وفد نے بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی جب کہ سردار اختر مینگل نے پارلیمان میں بلوچستان کے مسئلے پر بحث نہ ہونے کا شکوہ کیا۔ اس سے قبل میڈیا سے مختصر گفتگو میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ سردار اختر مینگل ہمارے بھائی ہیں۔ انہوں نے استعفی دے کر اپنے حلقے کے عوام اور ہمیں سرپرائز دیا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج سے پہلے اس طرح کی کوئی بات وہ ہمارے نوٹس میں نہیں لائے۔ ہم بیٹھ کر بات کریں گے اور ان کی شکایت سنیں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی اسمبلی
مذاکرات
سردار اختر مینگل
مشیر وزیر رانا ثناء اللہ
اختر مینگل
نشست سے استعفیٰ
طارق فضل چوہدری
بلوچستان نیشنل پارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.