"حافظ نعیم الرحمان نے بجلی بلوں میں 36 ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کیا"
"حافظ نعیم الرحمان کا بجلی بلوں میں ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ: شٹرڈان ہڑتال کی کامیابی کے بعد"
حافظ نعیم الرحمان کا بجلی بلوں میں ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں میں ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے\ کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں پر عائد 36 قسم کے ٹیکسز ختم کیے جائیں۔ لیکن 14 روپے کا ریلیف پورے پاکستان کے لیے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پیچھے دنوں کامیاب شٹرڈان ہڑتال کی، ہم مزید ہڑتالیں کریں گے اور عدالت کا راستہ بھی اختیار کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں جاری دہشتگردی کے تانے بانے بھارت اور امریکا سے ملتے ہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی نائن الیون کے بعد آئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی
بجلی بلوں
ٹیکسز ختم
بجلی کے بلوں پر عائد 36 قسم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.