"اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے سے تجاوز کر گئی"
"اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کا نیا ریکارڈ: 281 روپے سے تجاوز"
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے سے تجاوز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت 281 روپے سے تجاوز کرگئی۔ انٹربینک اور اوپن ماریکٹ میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے اور دونوں کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب ای کیپ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگاہو کر 281 روپے 3 پیسے کا ہو گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
اوپن مارکیٹ
ڈالر کی قیمت
امریکی کرنسی
سٹیٹ بینک
انٹربینک میں ڈالر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.