پنجاب محکمہ ایکسائز نمبر پلیٹس کی سکیم - من پسند پلیٹس حاصل کریں
وینیٹی نمبر پلیٹس - پنجاب محکمہ ایکسائز کی سکیم میں شامل ہوں
پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے من پسند نمبر پلیٹس حاصل کرنے کیلئے سکیم کی تشہیر شروع کر دی پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے شہریوں کیلئے من پسند نمبر پلیٹس حاصل کرنے کی سکیم کی تشہیر کا سلسلہ شروع کر دیاہے۔ ، اس ضمن میں مفتی عبدالقوی نے ’ قوی 1‘ اور افتخار ٹھاکر نے بھی وینیٹی نمبر کی ڈیمانڈ کر دی ہے ۔ معروف شخصیات نے وینٹی نمبر پلیٹس کے حصول کے لیے ایکسائز سے رابطہ شروع کر دیا۔ معروف مذہبی اسکالرمفتی عبدالقوی نے قوی ون نمبر اور معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے وینٹی نمبر کی ڈیمانڈ کےلئے ایکسائزآفس کا دورہ کیا ۔ نجی ایئرلائن کے سی ای او ، ایک صوبائی وزیر نےاسپیشل نمبر مانگ لیا ہے ۔ ڈائریکٹر چوہدری آصف نے کہا کہ مفتی عبدالقوی کو مفتی قوی ون نمبر پلیٹس بطورسوئنیر دی جائے گی ۔ شہری بھی اپنی مرضی کی نمبر پلیٹس نیلامی کے ذریعے جلد حاصل کرسکیں گے ۔ وینٹی نمبرپلیٹس کی فیس و پالیسی کوجلدحتمی شکل دے دی جائےگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پنجاب
محکمہ ایکسائز
نجی ایئرلائن
مفتی عبدالقوی
وینٹی نمبر
معروف شخصیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.