"عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: حیدر علی پشاور سے گرفتار"
"پشاور میں عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کا ملزم حیدر علی گرفتار"
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، حیدر علی پشاور سے گرفتار پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس میں مرکزی ملزمہ فلک جاویدکےخلاف پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ کے مطابق مرکزی ملزمہ فلک جاوید کے مبینہ سہولت کار حیدرعلی کوگرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع سائبرکرائم کا کہنا ہے کہ ملزم حیدر علی فلک جاوید سے مسلسل رابطے میں تھا۔ ذرائع سائبرکرائم کے مطابق ملزم حیدرعلی کوپشاورکی تحصیل مٹہ سے گرفتار کیا گیا۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے معاملے پر ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کیلئے 18 ستمبر تک کی مہلت دے رکھی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عظمیٰ بخاری کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی ۔ جس میں کہا گیا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک جعلی ویڈیو کے ساتھ ٹرینڈ چلایا گیا۔ فلک جاوید نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں، ویڈیو کو یہ کہہ کر ہٹا دیا گیا کہ یہ ویڈیو فیک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
تفتیش
سائبرکرائم ونگ
ذرائع ایف آئی اے
ملزم حیدر علی فلک جاوید
مسلسل رابطے
پیشرفت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.