سست انٹرنیٹ اور بار بار بندش: صارفین کی شکایات اور حل کی تلاش
سست انٹرنیٹ اور بار بار بندش: پی ٹی اے کی ناکامی؟
سست انٹرنیٹ اور بار بار بندش ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ سست انٹرنیٹ اور بار بار بندش پاکستان میں ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے مسئلہ حل کرنے کے لیے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن حتمی ثابت نہیں ہوئی۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی۔ وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کے انٹرنیٹ رفتار میں بہتری کے دعوے ہوا ہوگئے۔ ٹیلی کام ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سے صارفین کی ڈیٹااپ اور ڈاؤن لوڈنگ کی شکایات مل رہی ہیں۔ تھری جی اور فور جی سروس کے ساتھ براڈ بینڈ صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
پی ٹی اے
ڈیڈ لائن
سست انٹرنیٹ
بار بار بندش
موبائل انٹرنیٹ سروس
ٹیلی کام
تھری جی اور فور جی سروس
براڈ بینڈ صارفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.