جی ایم او سویا بین کی درآمد میں کوئی رکاوٹ نہیں: وزارت فوڈ سیکیورٹی
جی ایم او سویا بین کی درآمد: وفاقی وزیر کی وضاحت
جی ایم او سویا بین کی درآمد میں کوئی رکاوٹ نہیں، وزارت فوڈ سیکیورٹی وزارت فوڈ سیکیورٹی کے مطابق جی ایم او سویا بین کی درآمد میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ تاہم، موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کو سیڈ پروسیسنگ کے بارے میں تحفظات ہیں۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کی۔ وزارت غذائی تحفظ نے جی ایم او سویابین کی پروسیسنگ کے حوالے سے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ حیاتیات کے سویا بین کی پیداوار اور برآمد کے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ رانا تنویر کا کہنا تھا کہ جی ایم او بیج کے کئی فوائد ہیں۔ مگر پاکستان میں کپاس کے علاوہ کسی اور فصل کے لیے جی ایم او بیج استعمال نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جی ایم او سویا بین کی پیداوار کا معاملہ کابینہ میں زیر غور آیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق جی ایم او سویا بین کی درآمد میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ ، مگر وزارت موسمیاتی تبدیلی کو اس کی پروسیسنگ کے حوالے سے کچھ تحفظات ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزارت فوڈ سیکیورٹی
سویا بین
اجلاس کی صدارت
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار
رانا تنویر حسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.