"پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات عطا تارڑ"
"پی ٹی آئی جلسہ ناکامی: ملک بھر سے چند افراد جمع کرسکی، وزیراطلاعات"
پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہورجلسے کو ناکام قرار دے دیا۔ ایک بیان میں کہا،، مکمل فِری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی پاکستان بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی۔ ،، بولے،، ملک میں مہنگائی کم ہوئی ہے ،، جس کا اعتراف خود پی ٹی آئی کے کارکن کررہے ہیں ،، ۔ لیکن ان کی قیادت پاکستان کی ترقی سے خوف زدہ ہے،،۔ تحریک انصاف کے تمام جلسوں کا مقصد اپنے لیڈر کو رہا کرانا ہے،، ۔لیکن این آر او نہیں ملے گا ۔۔ عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ علی امین گنڈا پور صرف دس بارہ گاڑیوں میں آئے۔ ان کا جلسہ ناکام ہوگیا ہے، ہم نے ان کو مکمل طور پر فری ہینڈ دیا،۔ انہوں نے ملک بھر میں اپنے لوگوں کو متحرک کرنے کی کوشش کی۔ لیکن اس کے باوجود لوگ ان کے جلسے میں اکھٹے نہیں ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی آئی
عطا تارڑ
وزیراطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات
لاہورجلسے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.