آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
آئینی عدالتوں پر تنقید: چیئرمین پی ٹی آئی کی وضاحت
آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید تجربات نہیں ہونے چاہیں۔ جب کہ آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں، سپریم کورٹ کو مضبوط کریں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ جلسے کے لیے این او سی حاصل کیا لیکن یہ کوئی فلم شو نہیں کہ وقت دیا جاتا ہے۔ البتہ ہم نے پھر بھی جلسہ مقررہ وقت پر ختم کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور جلسے میں پنجاب اور سندھ کی قیادت پہنچ گئی تھی۔ تاہم خیبرپختونخوا کی قیادت اس لیے نہ پہنچ سکی کہ راستے بند تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پارٹی علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑی ہے۔ حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ ترامیم اپنے لیے ہی کی جارہی ہیں۔ ارباب اختیار سے اپیل ہے کہ سختیاں ختم ہوں گی تو معاملات آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے۔ تو غیرسیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، پاکستان میں مزید تجربات نہیں ہونی چاہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
چیئرمین بیرسٹر گوہر
مجوزہ آئینی ترامیم
چیئرمین پی ٹی آئی
آئینی عدالتوں
لاہور جلسے
غیرسیاسی قوتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.