وزیراعظم شہباز شریف کا طبی معائنہ: کمر میں درد کی تشخیص
کمر میں درد کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا طبی معائنہ
لندن: کمر میں درد سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کا طبی معائنہ لندن میں موجود وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ کیا گیا۔ کمر میں درد سے متعلق شہباز شریف کا طبی معائنہ ان کے ذاتی معالج نےکیا۔ کمر میں درد سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کا طبی معائنہ دو گھنٹے تک جاری رہا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو صرف ایک ملاقات کی۔ وزیراعظم کچھ دیر بعد امریکا جانے کے لیے لوٹن ائیرپورٹ روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
اقوام متحدہ
جنرل اسمبلی
کمر میں درد
طبی معائنہ
خطاب
لوٹن ائیرپورٹ.
تبصرے
Please keep the discussion respectful.