مسئلہ فلسطین حل ہونے تک امن نہیں آسکتا: خواجہ آصف کا بیان
عالمی امن کی راہ میں رکاوٹ: مسئلہ فلسطین کا حل
مسئلہ فلسطین حل ہونے تک دنیا میں امن نہیں آسکتا:خواجہ آصف وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاکہ مسئلہ فلسطین حل ہونے تک دنیا میں امن نہیں آسکتا۔ ،غزہ جیسے سانحات کے باعث دنیا میں پائیدارترقی ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں سمٹ آف فیوچر سے خطاب میں وزیردفاع نے کہا کہ سکیورٹی مسائل نئی نسل کے لیے خطرہ ہیں۔ ترقی یافتہ دنیا میں جنگ نہیں امن کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہماری آنے والی نسلوں کوخطرہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پرمشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاکستان گلوبل ڈیجیٹل آؤٹ کم کوخوش آمدیدکہتا ہے۔ پاکستان اے آئی کوکنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
مسئلہ فلسطین
غزہ جیسے سانحات
ماحولیاتی تبدیلیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.