بھارت مذہبی تہوار: 46 افراد، جن میں 37 بچے شامل، ڈوب کر ہلاک
بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران المناک حادثہ: 46 افراد ڈوب کر ہلاک
بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران 46 افراد ڈوب کر ہلاک بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ بہار ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ متاثرین ریاست بہار میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے ندی نالوں اور تالابوں میں رسمی طور پر نہانے کے دوران ڈوب گئے۔ عہدیدار نے کہا کہ لوگوں نے اس تہوار کو منانے کے لیے نہانے کے دوران ندیوں اور تالابوں میں پانی کی خطرناک سطح کو نظر انداز کیا۔ ریاست بہار کے 15 اضلاع میں منگل کے روز ڈوبنے کے واقعات اس وقت پیش آئے۔ جب عقیدت مند اپنے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے ماؤں کی جانب سے منائے جانے والے جیتیا پرو ہندو تہوار کی تقریبات میں شرکت کر رہے تھے۔ عہدیدار نے بتایا کہ حکام اب بھی تین دیگر لاشوں کی بازیابی کے لئے کام کر رہے ہیں۔ جیتیا پرو کئی دنوں پر محیط ہے اور پڑوسی ریاستوں اتر پردیش اور جھارکھنڈ ریاستوں اور نیپال کے جنوبی میدانی علاقوں کے کچھ حصوں میں بھی منایا جاتا ہے۔ سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ بہار کی ریاستی حکومت نے ہر متاثرہ خاندان کے لئے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ پچھلے سال مقامی میڈیا نے خبر دی تھی کہ بہار میں 24 گھنٹوں کے دوران 22 لوگ ڈوب کر ہلاک ہو گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مذہبی تہوار
بھارت میں مذہبی تہوار
متاثرین ریاست بہار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.