"وکلاء کا آئینی ترامیم اور قانونی اصلاحات کی حمایت کا اعلان: کیا تبدیلی آنے والی ہے؟"
"عدلیہ کا مستقبل: آئینی ترامیم اور اصلاحات پر وکلاء کا مؤقف"
وکلاء کی جانب سے آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان سابقہ سیکرٹری اسلام آباد ہائی کورٹ ایڈووکیٹ راجہ فیصل یونس کا کہنا ہے کہ عدلیہ جمہوری نظام کا ایک اہم ستون ہے۔ جو ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور ہوتا جا رہا ہے ۔ سابقہ سیکرٹری اسلام آباد ہائی کورٹ ایڈووکیٹ راجہ فیصل یونس نے کہا عوام کا پاکستان کے عدالتی نظام سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔ عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لئے آئینی ترامیم اور قانونی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔ (سابقہ سیکرٹری اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایڈووکیٹ نعیم گجر نے کہا دنیا بھر میں آئینی عدالتیں موجود ہیں۔ پاکستان میں آئینی عدالتوں کا قیام ہونا بہت ضروری ہے،عدالتی نظام اور جج کرپٹ پریکٹس میں ملوث ہیں یہ ایک مافیا ہے۔ اسکا سدباب ضروری ہے۔سابقہ سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار کونسل ایڈووکیٹ بلال مغل نے کہا عوام کو جلد از جلد انصاف مہیا کرنے ہے ایک کامیاب ریاست کا پہلا مقصد ہوتا ہے۔ یہاں آئے دن سپریم کورٹ میں سیاسی اور آئینی کیسز کی سنوائی ہو رہی ہوتی ہے۔ عوام کے کیسز نہیں سنے جاتے جس کے لیے آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
آئینی ترمیم
ہائی کورٹ
سابقہ سیکرٹری اسلام آباد
راجہ فیصل یونس
آئینی عدالتیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.