"لاہور سمیت پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 کا نفاذ: پبلک سروس کمیشن کے امتحانات"
"حکومت پنجاب کا فیصلہ: 7 شہروں میں دفعہ 144 کا نفاذ، امتحانات کے دوران کیا ہوگا؟"
لاہور سمیت پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 کا نفاذ حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا،۔ جس کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر کو دفعہ 144 لاگو ہوگی۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان کے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ ، جبکہ امتحانی مراکز کے گرد پابندی کا اطلاق صبح ساڑھے 8 سے شام ساڑھے 4 بجے تک ہوگا۔ امیدواروں اور سپروائزری عملے کے علاوہ کوئی شخص امتحانی مراکز میں داخل نہیں ہو سکے گا،۔ اس کے علاوہ 7 شہروں میں امتحانی مراکز سے 100 گز کے فاصلے تک غیر متعلقہ افراد کی نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ داخلہ
حکومت پنجاب
امتحانی مراکز
نوٹیفیکیشن جاری
سپروائزری
امیدواروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.