"شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں: تجارت اور موسمیاتی تبدیلی پر گفتگو"
"وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں"
شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے۔ اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے پاکستان کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے۔ اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے پاکستان کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
نیویارک
موسمیاتی تبدیلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.