پاکستان کا موقف کشمیر اور فلسطین کے ساتھ: مریم نواز کا بیان
وزیراعظم نے کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ شاندار انداز میں پیش کیا : مریم نواز کی تعریف
پاکستان کشمیر اور فلسطین کے ساتھ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اہلِ کشمیر اور فلسطین کے ساتھ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ جنرل سے خطاب کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اہلِ فلسطین کا مقدمہ شاندار طریقے سے پیش کیا۔ شہباز شریف نے ہر پاکستانی کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا۔ پاکستان اہلِ کشمیر اور فلسطین کے ساتھ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم نے بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ پیغام دیکر جرات مندانہ اقدام کیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ کشمیر کا مقدمہ ہر عالمی فورم پر پیش کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
پاکستان کشمیر اور فلسطین
وزیر اعظم محمد شہبازشریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.