ایکس پر پابندی غیراعلانیہ نہیں، وزیر اطلاعات
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی: وزیر اطلاعات کا بیان
’ایکس‘ پر پابندی غیراعلانیہ نہیں، وزیر اطلاعات وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی غیراعلانیہ نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ ایکس پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے ہے۔ آزادی اظہار رائے روکنے کی کوشش نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا ایپ پرپابندی عبوری حکومت کے دور میں عائد کی گئی۔ علیحدگی پسند اوردہشتگرد گروپ سوشل ایپ کو ملک کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔ دہشتگرد سوشل میڈیا پردہشتگردی کی سرگرمیوں کی لائیو کوریج چلاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ سوشل ایپ پر پابندی کا معاملہ عدالت میں ہے اور وزارت داخلہ نے اپنا جواب جمع کرایا ہے۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیا کیلئے ملک میں کوئی نہ کوئی نظام موجود ہونا چاہیے۔ ، ویب منیجمنٹ سسٹم کے تحت سائبر سکیورٹی یقینی بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.