"لاہور: مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے مقرر"
"لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت برقرار: 595 روپے فی کلو"
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے مقرر لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ انتظامیہ لاہور نے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا، ۔ مرغی کے گوشت کی قیمت آج بھی 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے جبکہ پرچون ریٹ 411 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 306 روپے ہی مقرر کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سرکاری نرخنامہ
مرغی کے گوشت
انتظامیہ لاہور
سرکاری نرخ نامے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.