"پنجاب: کالج اور یونیورسٹی طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ"
"ڈرائیونگ لائسنس: طلبہ کے لیے خصوصی مہم کا آغاز"
کالج اور یونیورسٹی طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ لاہور: پنجاب میں کالجز اور یونیورسٹی کے طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پنجاب کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے طلبہ کو لائسنس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور اس سلسلے میں تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق یونیورسٹی و کالجز کے طلبہ سمیت انتظامیہ کو لائسنس جاری کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ کی بڑی تعداد بغیر لائسنس موٹرسائیکل اور گاڑیاں چلا رہی ہے، جو کہ حادثات کا سبب بنتی ہے۔ طلبہ اور فیکلٹی کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے پنجاب بھر میں خصوصی مہم کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت سی ٹی اوز اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرز تمام تعلیمی اداروں کے سربراہوں سے فوری ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ صوبہ بھر کی جامعات کی طرف سے فوکل پرسن بنائے جائیں گے۔ یونیورسٹیز اور کالجز انتظامیہ طلبہ کو ٹیسٹنگ مراکز پر پہنچائیں گے۔ جہاں ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے طلبہ کو تمام سہولیات بہم پہنچائی جائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
لائسنس
کالج اور یونیورسٹی طلبہ
ڈرائیونگ لائسنس
ڈرائیونگ لائسنس جاری
کالجز اور یونیورسٹی
ترجمان ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پنجاب
یونیورسٹی و کالجز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.