"عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ: مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کا اثر"
"مشرق وسطیٰ کی صورتحال: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں خدشہ"
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پربیلسٹک میزائل داغے جانے کے بعد مشرق وسطیٰ میں تیل کی فراہمی میں خلل کے خدشے کے پیش نظر امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ ایران نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ لیتے ہوئے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغے۔ اسرائیلی میڈیا کےمطابق ایران سے اسرائیل کی جانب کم از کم 400 میزائل فائر کیے گئے۔ دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ مکمل ہوگیا ہے۔ اسرائیل نے مزید جوابی کارروائی کی تو جواب دیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
حزب اللہ
مشرق وسطیٰ
ایران
عالمی منڈی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں
بیلسٹک میزائل داغے
اسرائیلی میڈیا
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی
ایران کا حملہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.