پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لیے تاجروں کا ہائی کورٹ سے رجوع
تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لیے فوری سماعت کی استدعا
پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کے لئے تاجروں کا عدالت سے رجوع اسلام آباد کے تاجروں نے احتجاج روکنے کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست پر آج ہی سماعت کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں جاری تاجروں کے احتجاج کو رکوانے کے لئے بلیو ایریا ٹریڈرز یونین نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عدالت میں درخواست راجہ حسن اختر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آج ہی عدالت بینچ بنا کر حکومت کو حکم دے کہ مظاہرین کو شہر سے ہٹایا جائے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے نفاذ کے بعد فوج اسلام آباد پہنچ چکی ہے۔ ایس سی او کانفرنس کی وجہ سے اعلیٰ سطح کے وفود کی آمدورفت جاری ہے۔ اگر مظاہرے جاری رہے تو امن و امان خراب ہونے اور عالمی سطح پر ملک کی بدنامی کا خدشہ ہے۔ درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی ہے کہ کمشنر کو پابند کیا جائے۔ کہ وہ ہر صورت اسلام آباد میں امن و امان برقرار رکھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ
ایس سی او کانفرنس
اسلام آباد کے تاجروں
درخواست راجہ حسن اختر
عالمی سطح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.