شان مسعود کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان: انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد
انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد شان مسعود کی کپتانی چھننے کا امکان
عبرتناک شکست؛ شان مسعود کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کے بعد شان مسعود کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جارہی ۔ جس کا پہلا میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلی اننگز میں 556 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ۔ جس کے جواب میں انگلش بلے بازوں نے قومی بولنگ کے پرخچے اڑا دیے۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں جوروٹ اور ہیری بروک کی شاندار شراکت داری کی بدولت 823 رنز پر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی۔ دوسری اننگز میں قومی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ اور پوری ٹیم صرف 220 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ۔ جب کہ پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عبرتناک شکست
شرمناک شکست
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
قومی بولنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.