چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ: فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت مکمل ہونے پر فل کورٹ ریفرنس
.چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کا معاملہ، فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد 25 اکتوبر صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا،۔ فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان مدت 25 اکتوبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ریٹائرمنٹ کا معاملہ،
فل کورٹ ریفرنس
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
ریفرنس کا نوٹس جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.