چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بطور چیف جسٹس آخری ہفتے کا ججز روسٹر جاری
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آخری ججز روسٹر: 6 بنچز سماعت کریں گے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری ہفتے کا ججز روسٹر جاری جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس پاکستان آخری ہفتے کا ججز روسٹرجاری کردیا ہے۔ ججز روسٹر کے مطابق چیف جسٹس رواں ہفتے 6 ریگولر بنچز سماعت کریں گے۔ کورٹ روم نمبر ون میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی تین رکنی بنچ کی سربراہی کرینگے۔ بنچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں۔ بنچ ٹو کی سربراہی جسٹس منصور علی شاہ کرینگے جس میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل بلال عباسی شامل ہیں۔ بنچ 3جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا، بنچ 4 میں جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔ بنچ 5 میں جسٹس امین الدین، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عرفان سعادت شامل ہیں۔ جبکہ بنچ 6 میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس ملک شہزاد احمد شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ججز روسٹر جاری
ججز روسٹر
جسٹس اطہر من اللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.