دورہ آسٹریلیا: قومی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ اعلان جلد ہوگا
پی سی بی کا قومی ٹیم کا کپتان منتخب کرنے کا فیصلہ: محمد رضوان مضبوط دعویدار
دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ اعلان جلد ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آئندہ چند روز میں آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے کپتان کے نام کا اعلان کرے گا۔ ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی سلیکشن پر مشاورت جاری ہے ۔ جبکہ چیئرمین پی سی بی کی حتمی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان کردیا جائے گا۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان وائٹ بال فارمیٹ میں بابراعظم کی جگہ کپتانی کیلئے مضبوط دعویدار ہیں ۔ جبکہ سیریز میں شاہین، نسیم اور بابراعظم کی واپسی بھی متوقع ہے۔ قومی ٹیم 29 اکتوبر کو میلبرن روانہ ہوگی جبکہ 2 نومبر کو تربیتی سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو شیڈول ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی سی بی
آسٹریلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ
اعلان جلد ہوگا
دورہ آسٹریلیا
کھلاڑیوں کی سلیکشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.