"پارلیمانی کمیٹی میں ججز کی نامزدگی: خواجہ آصف کا بیان"
نامزد نہ ہونے والے ججز بھی عدلیہ میں ہی رہیں گے": "خواجہ آصف
نامزد نہ ہونے والے ججز بھی عدلیہ میں ہی رہیں گے: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جوججزنامزد نہیں ہوئےوہ بھی عدلیہ میں ہی رہیں گے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی میں طویل مگراچھی بحث ہوئی۔ ہم نےطےکیا ہےکہ کمیٹی کی بحث کوباہرنہیں لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جوججزنامزد نہیں ہوئےوہ بھی عدلیہ میں ہی رہیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں ایک ووٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت میں آیا۔ دوتہائی اکثریت سےجسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزد کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف
پارلیمانی کمیٹی
جسٹس یحییٰ آفریدی
دوتہائی اکثریت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.