"غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے پر دانیہ شاہ کے شوہر کی گرفتاری"
"ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ بیوی دانیہ شاہ کے شوہر کی گرفتاری کی تفصیلات"
غیراخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے کا الزام: دانیہ شاہ کا شوہر گرفتار فیڈرل انویسی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ بیوی اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے ملزم حکیم شہزاد المعروف لوہاپاڑ کو گزشتہ روز پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے شجاع آباد سےگرفتارکیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنائی تھیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ بیوی دانیہ شاہ کا شوہر ہے۔ ایف آئی اے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سوشل میڈیا
ایف آئی اے
دانیہ شاہ کا شوہر گرفتار
غیراخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے کا الزام
ترجمان ایف آئی اے
غیر اخلاقی ویڈیوز
حکیم شہزاد المعروف لوہاپاڑ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.