پولیو کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کا عزم اور عالمی تعاون
پاکستان سے پولیو کا خاتمہ: وزیراعظم کی انسداد پولیو مہم پر بات چیت
ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں، پولیو گلوبل ہیلتھ چیلنج ہے۔ سدباب کیلئے مشترکہ کوششیں درکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کا ہمارا عزم پختہ ہے۔ ماضی میں پولیو متاثرہ بہت سے افراد معاشرے میں کردار ادا نہ کر سکے۔ شہبازشریف نے کہا کہ عالمی شراکت داروں کے تعاون سے پولیو کیسز میں کمی کیلئے پیشرفت ہوئی۔ پاکستان کے ہیروز نےانسداد پولیو کے دوران جانوں کا نذرانہ دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انسدادپولیو ورکرز اصل ہیروز اور مجاہد ہیں جنہیں قوم یاد رکھے گی۔ انسداد پولیو مہم کیلئے سعودی عرب نے بھی خطیر رقم مہیا کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف
خطاب
مشترکہ کوششیں
پولیو کیسز
انسداد پولیو مہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.