فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا :خواجہ آصف

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا :خواجہ آصف

فیض حمید کا ٹرائل: خواجہ آصف کی وضاحت اور ملٹری کورٹ کا معاملہ

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا: خواجہ آصف اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فریم ورک بنانا پڑے گا کہ کون سا معاملہ آئینی ہے اور اس کو آئینی عدالت میں چلنا چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.