"پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار: ایک مثالی تاریخ"
"پاکستان کا عظیم کردار اقوام متحدہ کے امن مشن میں: خدمات اور کامیابیاں"
اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کا عظیم کردار ہے دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں کےبعد آئندہ نسلوں کوممکنہ جنگوں سےبچانے اور دنیا بھر میں امن وامان کاقیام یقینی بنانے کےلیےاقوام متحدہ کا قیام 24 اکتوبر 1945 کوعمل میں لایا گیا۔ اقوام متحدہ کےامن مشن میں پاکستان کا کردارشروع ہی سےمثالی رہا ہے۔ پاکستان اپنےقیام کےاگلے ہی ماہ یعنی 30 ستمبر 1947 کو اقوام متحدہ کا رکن بنا اور 1960میں اقوام متحدہ کےامن مشن کا حصہ بن گیا۔ اقوام متحدہ کےامن مشن کےتحت پاک فوج نےنمایاں اورمثالی خدمات سرانجام دی ہیں۔ پاکستان کے قیام سے لےکراب تک پاکستان نےاقوام متحدہ کے 23 ممالک کےبےشمارامن مشنزمیں خدمات فراہم کی ہیں۔ جب کہ اس وقت بھی پاک فوج وپولیس کےہزاروں جوان وافسران اقوام متحدہ کے امن مشن میں حصہ لےرہے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ اقوام متحدہ کےامن مشن میں پاک فوج کی بےمثال خدمات کا اعتراف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے اہم رہنماؤں نےہمیشہ کیا۔ اس وقت 3 ہزار کےقریب پیس کیپر اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اقوام متحدہ
پاک فوج
دوسری جنگ عظیم
ممکنہ جنگوں
امن مشن
پاک فوج وپولیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.