"ساجد خان 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے: تاریخی کارنامہ"
"راولپنڈی اسٹیڈیم میں ساجد خان کا شاندار مظاہرہ: 10 وکٹیں حاصل کیں"
ساجد خان 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے۔ اسپنر کی جوڑی نے انگلینڈ کے خلاف دھوم مچا دی۔ ، ساجد خان اور نعمان علی نے دو ٹیسٹ میچز میں 39 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے، انہیں مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ مجموعی طور پر آف اسپنر نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے باؤلر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ، انہوں نے پہلی اننگز میں 6 جبکہ دوسری اننگز میں 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔ ساجد نے مجموعی طور پر 197 رنز کے عوض 10 کھلاڑی آؤٹ کیے۔ ، انہوں نے انگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچز میں 19 وکٹیں حاصل کیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ساجد خان
ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم
ساجد خان اور نعمان علی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
مین آف دی
دو ٹیسٹ میچز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.